میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

ہفتہ، 17 مئی، 2014

شرع میں کوئی شرم نہیں ۔


سورہء اخلاص کی تفسیر سمجھنے کے لئے ہم بخاری "شریف" سے رجوع کرتے ہیں ۔

جس سے نہ صرف ہمیں سورہ اخلاص ہمیں مکمل سمجھ آجائے گی بلکہ ہم دوسروں کو بھی انہیں الفاظ میں سنائیں گے جو اس میں درج ہیں،


اگر ہم باعث شرم ان میں کمی بیشی کے مرتکب ہوئے تو ہمارا نام "منکرین حدیث " میں شمار ہوگا ، کیوں نیچےعربی میں دیا گیا " بیان للمؤمنین " کتاب اللہ کے بعد سب سے مستند بیان ہےہاں ، شرع میں کوئی شرم نہیں 
 
 

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔