میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

جمعہ، 9 مئی، 2014

قوم کیسے بنتی ہے ؟





قوم :
کسی انفرادی عمل(اچھا یا بُرا) یا اعمال کے کرنے والی انفرادی ہستی کو اجتماعیت میں تبدیل کر کے اُنہیں ایک متحداِکائی
قَوم’‘ میں تبدیل کرتی ہے۔اور اِس عمل (یا اعمال)سے پیدا ہونے والے نتائج سے اس قوم کو گزرنا پڑتا ہے جو پہلے ہی سے اِس کائنات میں منضبط ہیں یعنی         قَیِّمِ  ہے۔کتاب اللہ میں لکھے ہوئے احکامات پر انسانی ردِ عمل کے مطابق۔ انسانی امت ِ واحدہ میں جو اقوام وجود میں آئیں گی۔ وہ یہ ہیں :-



قَومِ نُوحٍ (7/69) ۔ قَومِ إِبرَاہِیمَ (9/70)۔ قَومِ عَادٍ (14/9) ۔ قَومِ ثَمُودَ (14/9) ۔
قَومُ مُوسَیٰ (7/148) ۔ قَومَ یُونُسَ (10/98) ۔ قَوم ِھُودٍ (11/60) ۔
قَومِ لُوطٍ (11/70) ۔ قَومَ صَالِحٍ(11/86)۔ قَومِ ھَادٍ (13/7) ۔ قَومِ فِرعَونَ (7/109) ۔


قَومٍ مُّؤمِنِینِ (9/14) ۔ قَومٍ یُوقِنُونَ(2/118)۔ قَومٍ یَعقِلُونَ (2/164)۔
قَومٍ َیعلَمُونَ (2/230)۔ قَومِ الصَّالِحِینَ (5/84)۔ قَومٍ َیفقَھُونَ(6/98)۔
قَومٍ یُؤمِنُونَ (6/99)۔ قَومٍ یَذَّکَّرُونَ(6/126)۔ قَومٍ یَشکُرُونَ(7/58)۔


قَومٍ یُحِبُّہُم وَ یُحِبُّونَہُ(5/54) ,   قَومٍ یَتَفَکَّرُونَ ( 10/24 ) ,  قَومٍ یَسمَعُونَ (10/67) ,  قَومٍ عَابِدِینَ (21/106)

قَومٍ ظَلَمُوا أَ نفُسَھُمَ(3/117) ۔ قَومٍ بَینَکُم وَ بَینَھُم مِّیثٰق’‘َ(4/90) ۔
قَومٍ عَدوٍّلَّکُم(4/92) ۔ شَنَءَانُ قَومٍ (5/8) ۔قَوم’‘ لَّا یَعقِلُونَ (5/58) ۔
قَوم’‘ مِّن قَبلِکُم (5/102) ۔قَوم’‘ ءَ اخَرِینَ(6/133) ۔ قَوم’‘ مُّسرِفُونَ(7/81) ۔

قَومٍ َیعکُفُونَ(7/138) ۔ قَوم’‘ تَجھَلونَ(7/138) ۔ قَومٍ خِیَانَۃً(8/58) ۔
قَوم’‘ لَّا یَفقَھُونَ (8/65) ۔ قَوم’‘ لَّا یَعلَمُونَ (9/6) ۔قَوم’‘ یَفرَقُونَ (9/56) ۔
 
قَومٍ لاَّیُؤمِنُونَ (10/101) ۔ قَوم’‘ مَّسحُورُونَ (15/15) ۔ قَوم’‘مَّجرِمِینَ (15/58) ۔
قَوم’‘ مُّنکَرُونَ (15/58) ۔قَوم’‘ عَادُونَ (26/166)۔ قَوم’‘مَّجرِمُونَ (44/22) ۔
قَوم کَافِرِینَ (27/43)۔قَومٍ الَّذِینَ کَذَّبُوا بِأَیَٰتِ اللّٰہِ(62/5)۔ قَوم الظَّالِمِینَ (62/5)۔
قَوم الظَّالِمِوُنَ (6/47)۔قَوم الضَّآلِینَ (6/77)۔قَومٍ الفَاسِقِینَ(5/25)۔
قَومٍ آخَرِینَ (5/41)۔ قَومُ الخَاسِرُونَ(7/99)۔قَوم لَا یَکَادُونَ (4/78)۔
قَومٍ تُفتَنُونَ (27/47)۔ قَومٍ یَعدِلُونَ (27/60)۔ قَومٍ المُفسِدِینَ (29/30)۔
قَومٍ خَصِمُونَ (43/58) ۔ قَومٍ طَاغُونَ (51/53) ۔ قَومٍ تُبَّعٍ (44/37)۔


میں نے قوم کے بارے میں محمد رسول اللہ کے الفاظ جو انہیں اللہ نے سکھائے ۔ لکھ دئیے ہیں ۔ آپ پڑھ لیں اگر بہتر سمجھ آتے ہیں تو میری بھی راہنمائی فرمائیں ۔
  

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔