میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

بدھ، 25 جون، 2014

وحی غیر متلو - 11 - افضل اسلام



باب 5۔ افضل اسلام ۔ اِس باب میں امام بخاری نے  توجہ دلائی  کہ کون سا اسلام افضل ہے ؟
وحی غیر متلو (حدیث )  - 11
 کہ جس کے ماننے والے  مسلمانوں  کے ہاتھ و زبان سارے  مسلمان سلامتی میں  رہیں  



 نوٹ : اسلام تو ایک ہی ہے ، لیکن جب امام بخاری  کا وقت تھا اُس وقت تک اسلام مذاھب اربعہ بلکہ خمسہ  (شافعی ، مالکی ، حنبلی ، حنفی  اور شیعہ ) میں بٹ چکا تھا  ، اِسی لئے انہیں اس باب کا انتخاب کرنا پڑا ۔

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔