میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

بدھ، 25 جون، 2014

وحی غیر متلو - 12 - کھانا کھلانا



باب 6۔  کھانا کھلانا  ۔ اِس باب میں امام بخاری نے  توجہ دلائی  کھانا کھلانا بھی اسلام میں شامل ہے  ؟

وحی غیر متلو (حدیث )  12 --
 کھانا کھلاؤ اور سلام کر  و سب کو  جاننے والے کو اور انجان کو ۔  


نوٹ: مترجم نے بریکٹ میں بھوکے اور نادار لکھا ، جب کہ ایسا نہیں ہونا چاھئیے ، 
یہ غالباً مسلمانوں کے لئے ہے تاکہ آپس میں کھانا کھلانے اور سلام سے محبت بڑھے ۔   کیوں کہ  مسکین کو کھانا کھلانے کی یہ آیات ، تو موجود تھیں ۔

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔