میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

منگل، 24 جون، 2014

وحی غیر متلو-2 نزول



پہلا باب،وحی غیر متلو (حدیث )  - 2  -  نزول
کتاب الوحی،وحی کا نزول کیسے ہوتا ہے   ؟

نزول وحی سے پہلے ۔
گھنٹی کی آواز ۔(حضرت حارث بن ہشام)
پسینے میں شرابور ہونا (حضرت عائشہ)

وحی غیر متلو (حدیث )  - 3215-  نزول
کیا گھنٹی کی آواز متبرک ہے ؟
آپ ﷺ بے 13 سال مکہ میں قیام کیاوہاں کس کس نے معلوم کیا کہ نزول وحی کیسے ہوتا ہے ؟
حضرت عائشہ نے لازماً شادی کے بعد دیکھا ہو گا ۔
یہ وہ سوال ہیں جو یقیناً آگے حل ہو جائیں گے۔

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔