میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

منگل، 24 جون، 2014

وحی غیر متلو-3-آیات العلق



پہلا باب،وحی غیر متلو (حدیث )  - 3  - العلق
  کتاب الوحی،وحی کا نزول  ۔وقوع نزول وحی  ۔ ابتدائے نبوت
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ
اقْرَ‌أْ بِاسْمِ رَ‌بِّكَ الَّذِي خَلَقَ ﴿1﴾ خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ ﴿2﴾ اقْرَ‌أْ وَرَ‌بُّكَ الْأَكْرَ‌مُ ﴿3﴾ الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ﴿4﴾ عَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ ﴿5﴾سورة العلق
حضرت عائشہ کا بیان
ورقہ بن نوفل ۔ کا مقام ؟
ورقہ بن نوفل کا ، نزول وحی اور درج ذیل آیات سننے کے بعد بھی  آپ ﷺ پر ایمان نہ لانا ۔



















وحی غیر متلو (حدیث )  - 3392  - العلق -    کتاب الوحی،وحی کا نزول  ۔وقوع نزول وحی  ۔ ابتدائے نبوت
 
وحی غیر متلو (حدیث )  - 4953  - العلق -    کتاب الوحی،وحی کا نزول  ۔وقوع نزول وحی  ۔ ابتدائے نبوت
 وحی غیر متلو (حدیث )  - 4955  - العلق -    کی تفسیر
 وحی غیر متلو (حدیث )  - 4956  - العلق -    اقراء و ربک الاکرم کی تفسیر
 وحی غیر متلو (حدیث )  - 4957  - 
 وحی غیر متلو (حدیث )  - 6982  - العلق -    خوابوں کی تعبیر

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔