میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

منگل، 24 جون، 2014

وحی غیر متلو - 6 - رویہ

پہلا باب کتاب الوحی ،
وحی غیر متلو (حدیث )  - 5  - افعال محمد ﷺ
:
اِس  میں محمد رسول اللہ کے دو افعال ابنِ عباس نے بتائے ، جو لازماً تمام مسلمانوں کے علم میں تھے ۔
1- رمضان میں جبررائیل علیہ السلام ، محمدﷺ کو درسِ قرآن دیا کرتے تھے ، گویا یہ درس نزول وحی کے پہلے رمضان  
لَيْلَةِ الْقَدْرِ‌ سے شروع ہو چکا تھا اور 23 سال کے  رمضان المبارک تک مسلسل  رہا ۔
2- آپﷺ کا رویہ جو آپ ، انسانوں سے رکھتے تھے ۔ نبوت سے پہلے اور نبوت کے بعد ۔ 

٭٭٭٭٭اگلا مضمون ٭٭٭٭٭٭


٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
پہلے مضامین:





خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔