میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

جمعرات، 4 جون، 2015

یہ وہ شخص ہے

پاکستانی فیس بک کی دنیا میں ، مزاح کے لئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ، چہرے کی خوشی مکمل تاثرات کے ساتھ یہ چہرہ ۔
چین کے مشہور باسکٹ بال   کھلاڑی " یاؤ مِنگ "  Yao Ming کا ہے جو 12 ستمبر 1980 کو پیدا ہوا ، اِس نے اپنے لمبے قد 7 فٹ اور 6 انچ کی وجہ سے باسکٹ بال کو پسند کیا اور چین کی ٹیم میں 2002 میں پہلی بار منتخب ہوا اور بہترین کھل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 پوائینٹ ، 10 ری باونڈ اور 6 بلاک کے ساتھ اپنی ٹیم کو جتوانے کا سبب بنا ۔
اُس کے بعد یہ چین کا سب سے مقبول کھلاڑی بن گیا ۔اِس پر ایک ڈکو مینٹری فلم " یاؤ کا سال " بنی 


خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔