میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

بدھ، 13 جولائی، 2016

عمران خان کی تیسری بیوی


کل سے سوشل میڈیا اور پاکستان ٹیلیویژن میں ، سب سے زیادہ یہ خبر چلی کہ افشاں مسعود ۔ کہ عمران خان 64 سالہ بوڑھے کرکٹر کی تیسری بیوی ہوں گی ۔
افشاں مسعود ، ایک عزت دار گھرانے کی شادہ شدہ خاتون ہیں
افشاں مسعود نے ، ریٹنگ کے چکر میں ، شرفا کی پگڑیاں اچھالنے پر ، دنیا ، جیو اور چینل 92 کے خلاف عدالت میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

کیا آپ افشاں مسعود کا ساتھ دیں گے ؟

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔