میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

اتوار، 10 جولائی، 2016

ایک سابقہ پرویزی اور ایک حالیہ پرویزی

You're friends on Facebook
3d jewellery designer.[CAD] matrix at GOLD Smith
Studied at Not courses
  • 13 June ،Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:13
اور کمنٹس کیوں ڈلیٹ کرے ھیں میرے آج کے

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif 
13/06/2016 22:13


آج صبح سے میں ، اپنے کام میں مشغول تھا ، مجھے نہیں معلوم !


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:13
😮
دو دن سے سوائے تنز مزہ کے علم نھی ملا؟


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:15



  • طنز و مزاح تو آپ لوگ کر رہے تھے ۔ میں نے نہیں کیا
Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:16


  • میں تو وجاہت صاحب کی چول مارنے کا جواب دے رھا تھا علم پھر بھی نھی ملا
    قرآن میں ھے کیا جو انسانیت کے کام کا ھوں
Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:17


آپ کو ایسا نہیں کرنا چاھئیے !

اپنا فہم دیں ، دوسرے کے فہم کا مذاق نہ اڑائیں ۔ شکریہ


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:18
ھر بات کے انکاری ھیں قرآنیسٹ


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:18


سب کچھ ہے نوجوان سب کچھ ہے

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:19
سب کچھ ملے تو مجھے آگاہ کر دینا مہاجر


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:19


آپ اِ گروپ میں آکر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں






Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:20
یہ کیا ہے
پھر نیا گروپ


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:20


گروپ ہے !

بہت پرانا ہے ۔


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:21
آل ریڈی بیس سے اوپر ایسے ہی ھیں قرآن فہمی کے جہاں ھوں کچھ نہیں ملا سوائے آپس کے اختلافات کے


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:21

آپ کو خود ہی اختلاف پسند ہے


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:21
تین دن سے صیام آمنو کا معنی پتہ نہیں چلے
آگے کیا ملے گا؟


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:22

 چل جائے گا ، ہم سے نہیں پتہ چلا تو کوئی بات نہیں ! اپنی کوشش جاری رکھو ۔ اللہ کامیابی عطا فرمائے ۔

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:25
مجھے تو صوم ھر برائی سے رکنے کا حکم لگھتا ھے ایک ٹریننگ جو اولل امر کے لئے ھے وہ احساس کریں گے بھوکے پیاسے رھکر انکا جنکے پاس روزگار نھی جو معاشرے میں کچھ کر نھی سکتے احساس ھو انکو تاکے 11 ماہ انکی نشوونما کرو تقوی اسھی کا نام ہے
صاحب حیثیت احساس محرومی کو سمجھے




Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:27


صرف صاحبِ حیثیت ہی ۔ اتمام الصیام کرے گا ؟ یا يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ؟



Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:28
زاتی خیال ہے
اے ایمان والو بھی ھو سکتا ہے اور اے حالت امن میں آنے والو بھی ھو سکتا ہے


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:32


امن پسندو بھی ہو سکتا ہے !

یعنی جو جھگڑالو نہ ہو


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:32
بھی کہہ سکتے ہیں

اے امن قائم کرنے والو کتب لکھ دیا گیا ہے ابھ صوم ھر برے کام سے رک جانا تمھارے لیے تاکے تم ضرورت مندو کے لئے نشوونما کا انتظام کرو
اور متقی پرھیز گار بن جاؤ


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif13/06/2016 22:38


صرف رمضان میں نا اور باقی گیارہ مہینے لُٹ مچاؤ ؟



Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:00
معذرت چاہتا ہوں دوائیں کھایا ھوا تھا نیند آگئی تھی
سال میں ایک ماہ کی ٹریننگ دی ھو رھی ھے تاکے باقی کے ماہ عمل درآمد کے پابند رھو فوجی کے حیثیت سے ھے


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:03

 کوئی فوجی ٹریننگ نہیں، اللہ کا حکم ہے ! بس

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:04
حکم تو ھے ٹریننگ سے غافل ھم ھیں بزرگ جانی


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:04


کس بات کی ٹریننگ ؟


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:05
یہ مہاجر زادے جیسے بندے کی ٹریننگ ھے تاکے دوسرے کا احساس پیدا ہو
میرا احساس ھو

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:06
نہیں ، سب کی انفرادی ٹریننگ ہے ، صرف میری نہیں !

آپ کہاں رہتے ہو ؟



Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:06
کراچی میں



Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:07


تو کراچی والے آپ کا احساس کریں گے


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:07
ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا
چھوڑ دیں اس بات کو بزرگوں


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:07


میرا آپ سے کوئی تعلق نہیں ، احساس کا ۔



Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:08
نا کریں
مرضی آپ کی


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:08


ھاں میں عمر بن الخطاب ہوتا تو پھر ، ممکن تھا ۔



Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:09
  • آج ایک نے کہا مجھے مہاجر تو تاریخ کو مانتا ہے منکر قرآن ھے
    تو عمر وغیرہ کو مانتا ہے وہ نبی کے ساتھی
    قرآنیسٹ تھا بات بات پر آیت پیش کر رھا تھا
    واٹس ایپ گروپ میں

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:13
میں انسانی تاریخ کو بھی مانتا ہوں ، اور اسلامی تاریخ کو بھی ۔ اسی لئے مجھے ، اپنی دونوں تاریخِ پیدائش یاد ہیں ، اسلامی بھی اور انسانی بھی ۔
Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:13
😜


میں خرافات ایرانی مجوسی نھی مانتا
اصحاب رسول اللہ کو مانتا ہوں

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:14
مت مانیں آپ کی مرضی !

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:15
وہ جماعت مومنین تھے


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:15


کون سے اصحاب رسول ، تاریخ والے ؟


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:15
قرآن والے
نام نھی پتہ


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:15
نام بتائیں ، قرآن والوں کا ؟


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:16
تاریخ بتاتی ہے نام قرآن نھی


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:16


اصحابِ رسول کہاں لکھا ہے ، الکتاب میں  

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:17
پھر تاریخ ھی بتاتی ہے کہ وہ لڑاکو جھگڑالو عیاش تھے بقول صح ستہ کے
Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:19
میں نے اُن کا قماش نہیں پوچھا ؟ الکتاب سے حوالہ پوچھا ہے ، نوجوان !

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif14/06/2016 00:22
قرآن کریم میں صحابہؓ یا اصحابِ رسولؐ اللہ کے الفاظ نہیں آئے۔ سورۃ توبہ میں ‘ واقعہ غار کے سلسلہ میں آیا ۔ اِذْیَقُوْلُ لِصَاحِبِہٖ۔ (9:40) ۔ ’’جب رسول ؐ نے اپنے ساتھی سے کہا۔ ’’اور رسول ؐ اللہ کو صَاحِبُکُمْ کہہ کر پکارا ہے۔ (7:184) ۔ (34:46) ۔ (53:2) ۔ (81:22) ۔ یعنی ’’تمہارا ساتھی‘‘۔ اور صحابہؓ میں سے نام سارے قرآن میں صرف (حضرت زیدؓؔ کا آیا ہے (33:37) ۔ قرآن کریم میں اصحابِ ’’رسول ؐ اللہ کے لئے ’’الذین معہ‘‘ کے الفاظ آئے ہیں۔ (48:29) ۔ ’’رسولؐ اللہ کے ساتھی۔ یا مہاجرین اور نصار کے الفاظ۔ نیز انہیں امۃ وسطاً کہا گیا ہے۔ (2:143) ۔ جس کا فریضہ یہ تھا کہ وہ نوع انسان کے اعمال کی نگران ہو اور رسولؔ اس کے اعمال کا نگران۔ یہی وہ جماعت تھی۔ جس نے سب سے پہلے دنیا میں حکومت خداوندی (اسلامی مملکت یا قرآنی معاشرہ) کی عملی تشکیل کی اور اس جہت سے ان کی روشن آنے والوں کے لئے دلیل راہ قرار پائی۔ چونکہ قرآن کریم نے ان سب کو ’’مومن حقا‘‘ قرار دیا ہے اس لئے ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم ان سب کو۔۔۔۔۔۔پکے اور سچے مومن سمجھیں اور اس اعتبار سے کسی ایک میں بھی کوئی فرق نہ کریں۔ وہ سب یکساں عزت اور احترام کے مستحق ہیں۔ اگر ہماری تاریخ میں کوئی ایسی بات ملتی ہے جو اس جماعت کی کسی ایسی خصوصیت کے خلاف جاتی ہے۔ جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے تو ہم اس تاریخی بیان کو ناقابل قبول قرار دیں گے۔ کیونکہ وہ قرآن کی شہادت کے خطاف ہے۔ ہمارا یمان قرآن پر ہے۔ نہ کی تاریخ جو بہرحال انسانی کوششوں کا نتیجہ ہوتی ہے۔ا ور اس میں سہووخطا(بلکہ سازش تک) کی گنجائش اور امکان۔ قرآم کریم کی واضح شہادت کی رو سے‘ سب صحابہؓ(انصار ومہاجرین ومجاہدین) مومن حقا تھے۔ یہی ہمارا ایمان ہے۔

آپ پر سلامتی ہو اللہ کی طرف سے
مہاجر یہ نبی رسول جتنے بھی قرآن بتاتا ہے یہ سارے تمثیلی تھے

؟

  • 17 June

Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif17/06/2016 04:44
مختصر جواب لکھ سکتے فوجی
پڑھ کر چپ ساد لی


Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif17/06/2016 05:05
قائم رکھو اپنا ایمان ۔ شاباش ۔

  • Today

 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میں نے ایک چیٹ گروپ میں یہ اطلاع لگائی ۔
http://www.ufaqkaypaar.com/2015/07/1.html

نوٹ:
1- رام پیاری سے میری چیٹ " رام پیاری اور میں " پڑھنے کے لئے ، اسی پکچر پر کلک کریں ،
 2- جناب شکیل احمد رحمان نے لکھا :
یہ حال ہے اسکرین شاٹ لگا رھے ھیں زاکر کے ابھ میں لگا دو اسکے
اکرم بابا جانی دیکھ لیں

یہ پرویزی نوجوان سمجھ رہا تھا کہ مجھے بلیک میل  کر لے گا یہ کہہ کر

 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Description: https://fbstatic-a.akamaihd.net/rsrc.php/v2/y4/r/-PAXP-deijE.gif00:50

 یہ سب میں جوں کی توں بلاگ میں ڈال رہا ہوں ، عنوان ہے " ایک سابقہ پرویزی اور ایک حالیہ پرویزی "

00:51
😵

  • یہ کیا پرویزی پرویزی کرتے رھتے ھیں
    کیا وہ کافر یھودی تھا
00:53


پرویزیوں کو پرویزی ہی کہا جائے گا نا ؟

مودودوی یا بریلوی تو نہیں !


00:54
ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا





خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔