میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

فیس بک کے دیوانے

ہفتہ، 5 نومبر، 2016

ٹورینٹ ۔سافٹ وئر ڈاؤن لوڈ کریں

یہ ونڈو دیکھیں ، اِس پر فلم کے بارے مکمل معلومات ہیں -
اب اِس فلم کو ڈاون لوڈ کرنا ہے ، اِسی کے نیچے لکھا ہے ۔


ٹورنٹ لیں ، یہ مُفت کا نہیں ، لہذا گوگل بھائی کی مدد لیتے ہیں ۔ 

یہ ونڈو آئے گی ۔ اسی ونڈو پر کلک کریں  ۔تو ٹورنٹ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی ۔
  
 ڈاؤن لوڈ فولڈر میں جاکر ، ٹورنٹ ایپلیکیشن انسٹال کریں ۔ لیکن کوئی فالتو سافٹ وئر انسٹال نہ کریں ۔
اور کھولیں ۔ تو یہ ونڈو آئے گی ۔
اب اس ونڈو کو کھولیں اور میگنیٹ کے نشان پر جاکر کلک کریں تو ، 

 فلم کا لنک  ٹورنٹ ایپلیکیشن پر جاکر ڈاؤن لوڈنگ شروع کر دے گا ۔ 

 کیسا رہا ؟
لیکن کیا آپ نے ، سیڈنگ کی سیٹنگ نہیں کرنا ؟
تاکہ آپ کے انٹرنیٹ کہ سپیڈ آہستہ ہونے سے بچ جائے !


آگے بڑھتے ہیں ۔ آخری حصے کی طرف :

4 - ٹورینٹ ۔سافٹ وئر کی سیٹنگ

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
پہلا حصہ
ٹورینٹ ۔ پسندیدہ وڈیو ، کتاب ، گانا اور گیم ڈاؤن لوڈ کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔