میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

بدھ، 17 جولائی، 2019

میں پلاسٹک نہیں

بائیو کیساوا   بیگ

cassava  پودے کی جڑوں کے starch یا 

  یا  شرمپ  کی باقیات  سے بنا ہوا ،


 ماحول دوست شاپر ، جو  ایسٹ تِمور کے ہر سپر سٹور پر دستیاب ہیں ۔
 

 پانی لگنے کے بعد ، بغیر بدبو کے گلنا شروع ہوجاتا ہے۔ 
 جو پلاسٹک فری ماحول کے لئے، انڈونیشیاء میں پائے جانے والے پودوں کی جڑوں سے بنایا جاتا ہے ۔
 یہ تمام اشیاء اب بائیو کیساوا  کے سٹارچ سے بنائی جا رہی ہیں اور  اپنے بچوں کے مستقبل کی محافظ دنیا اسے استعمال کر رہی ہے سوائے پاکستان کے ۔

کہا جاتا ہے کہ دنیا میں ایک ٹریلیئن پلاسٹک   ہر سال استعمال کئے جاتے ہیں ، جو کبھی نہیں گلتے ۔
  ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
٭ - بائیو کیساوا  کیا ہے ؟  
 ٭ -شعلہ سے بولان مال اور شاپنگ بیگز

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔