میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

اتوار، 4 اگست، 2019

مروّج قربانی اور قُرْبَانً

 مہاجرزادہ کے فہم کے مطابق:
وہ "   قُرْبَانً  " جسے  رَبَّ الْعَالَمِينَ  کے قَرَّبَ کے لئے، 
رَبَّ الْعَالَمِينَ  سے خوف زدہ رہنے والا انسانَ اپنے گناہوں کی توبہ کا صدقہ دیتا ہے ۔


 اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا 10 ذی الحجہ کو کی جانے والی مروّج ، قربانی ،
 اللہ کی الکتاب میں درج کروائے گئے لفظ قُرْبَانً  کی صفات پر پورا اترتی ہے ؟ 

اِس پر بحث فضول ہے کیوں کہ،
یہ فیصلہ آپ اور میں نے نہیں کرنا ،
رَبَّ الْعَالَمِينَ  نے کرنا ہے کہ یہ  يُرَآؤُونَ النَّاسَ ہے کا یا أَخَافُ اللَّـهَ رَبَّ الْعَالَمِين!

 اِس پر لوگوں کی تربیت کی جاسکتی ہے ، کہ،
 یوم   قُرْبَانً ، پر ،      قُرْبَانً  صرف أَخَافُ اللَّـهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ  کے تحت کی جائے ،
يُرَآؤُونَ النَّاسَ نہیں ۔ 
تو تمام رسومات کا عرف تبدیل ہوجائے گا !
 

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
یہ بھی پڑھیں شکریہ :
٭-  کیا آپ نے گناہوں کی توبہ قبول کروانا ہے ؟ 
٭- کیا الکتاب میں قربانی ہے ؟
٭۔ قربانی : الھدیٰ   یا نسک  کب فرض ہے ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔